Skip to main content

WHO IS THE GRIL WITH MARYAM NAWAZ DURING ELECTION CAMPAIGN

ہر جگہ مریم نواز کے ساتھ رہنے والی یہ لڑکی کون نکلی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اسلام








 آباد:نواز شریف کے نااہل ہونے کی وجہ سے حلقہ این اے 120 کی خالی سیٹ پر ان کی اہلیہ کلثوم نواز الیکشن لڑ رہی ہے ۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے حلقہ این اے 120میں اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پر انہوں نے گزشتہ روز داتا دربار پر حاضری بھی دی۔ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں موجود ایک لڑکی ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کر مرکز بنتی جا رہی ہے اور سبھی ان سے متعلق جاننا چاہتے ہیں کہ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں ہرجگہ موجود رہنے والی یہ لڑکی کون ہے؟اس لڑکی سے متعلق راز سے پردہ اٹھاتے اب خبر یہ ہے کہ مریم نواز کےساتھ ہر جگہ موجود یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی چھوٹی صاحبزادی ماہِ نور صفدر ہیں جو اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی نانی کی انتخابی مہم کے دوران قدم سے قدم ملا کر چل رہی ہیں۔ الیکشن مہم کے دوران دیکھا گیا کہ وہ ہر جگہ اپنی والدہ مریم نوا زکیساتھ دیکھائی دے رہی ہیں ۔

Popular posts from this blog

RAYMOND DAVIS COMMENTS ABOUT MUNAWAR HASSAN IN HIS BOOK THE CONTRACTOR

HAZRAT BEHLOL AND HAROON-UR-RASHID

حضرت بہلول دانا ؒاور خلیفہ ہارون الرشید بہلول کا نام تو آپ نے ضرور سنا ہو گا جنہیں بہلول دانا بھی کہا جاتا ہے۔ آپ پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کے دور (مارچ 766 ء سے مارچ 809ء) میں ایک فلاسفر، ولی کامل اور تارک الدنیا درویش کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔ ان کا کوئی گھر یا ٹھکانہ نہیں تھا، شہر میں ننگے پاؤں پھرتے اور جس جگہ تھک جاتے، وہیں ڈیرہ ڈال لیتے۔ بعض لوگوں نے انہیں مجذوب بھی لکھا ہے کیونکہ وہ عشق الٰہی میں گم اور اردگرد کے ماحول سے بے خبر ہوتے تھے۔ بہت کم لوگوں کی طرف التفات کرتے لیکن جب کبھی عوام الناس کی طرف منہ کرتے تو حکمت و دانائی کی بہت ہی عجیب و غریب باتیں کرتے۔ کوفہ میں پیدا ہونے والے بہلول کا اصل نام وہب بن عمرو اور تعلق عرب قبیلے بنو امان سے تھا۔ ان کے والد چھٹے امام جعفر الصادق کے شاگرد تھے، لیکن کچھ وقت ساتویں امام موسیٰ کاظم کی صحبت میں بھی گزارا۔ بہلول کا شمار بھی امام موسیٰ کاظم کے پیرو کاروں میں ہوتا تھا۔ جب خلیفہ ہارون الرشید نے امام موسیٰ کاظم کو قید کرنے کے بعد ان کے تابعین کے خلاف کارروائیاں شروع کیں تو وہب اور کچھ دوسرے لوگوں نے امام سے قید خانے میں ملاقات کر...