پچھتر سالہ بھارتی کرکٹر اے جی ملکھا سنگھ انتقال کر گئے
لاہور نیوز ڈیسک :اے جی ملکھا سنگھ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے تھا جہاں ہر کوئی کرکٹ سے لگاؤ رکھتا تھا، ان کے والد اور بھائی بھی کرکٹ سے وابستہ رہے۔ ان کے بھائی کرپال سنگھ نے بھارت کی جانب سے 14 ٹیسٹ میچ کھیلے۔سابق بھارتی کرکٹر اے جی ملکھا سنگھ 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بی سی سی آئی کی جانب سے سابق کھلاڑی کی موت پر اظہار تعزیت کیا گیا، بائیں بازو سے کھیلنے والے بھارتی بلے تفصیلات کے مطابق اے جی ملکھا سنگھ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے تھا جہاں ہر کوئی کرکٹ سے لگاؤ رکھتا تھا، ان کے والد اور بھائی بھی کرکٹ سے وابستہ رہے۔ ان کے بھائی کرپال سنگھ نے بھارت کی جانب سے 14 ٹیسٹ میچ کھیلے۔سابق بھارتی کرکٹر اے جی ملکھا سنگھ 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے سابق کھلاڑی کی موت پر اظہار تعزیت کیا گیا، بائیں بازو سے کھیلنے والے بھارتی بلے باز نے انڈین ٹیم کی جانب سے چار ٹیسٹ میچز میں حصہ لیا تھا۔ اے جی ملکھا سنگھ کے والد اور بڑے بھائی بھی کرکٹرز تھے۔اے جی ملکھا سنگھ نے مدراس کی طرف سے کھیلتے ہوئے 88 فرسٹ کلاس میچز میں 8 سینچریز سمیت 4324 رنز سکور کیے۔ باز نے انڈین ٹیم کی جانب سے چار ٹیسٹ میچز میں حصہ لیا تھا۔ اے جی ملکھا سنگھ کے والد اور بڑے بھائی بھی کرکٹرز تھے۔اے جی ملکھا سنگھ نے مدراس کی طرف سے کھیلتے ہوئے 88 فرسٹ کلاس میچز میں 8 سینچریز سمیت 4324 رنز سکور کیے۔